نادیہ خان محلے کی عورت بن کر نہ چیخیں، وقار سے بات کریں، ثروت گیلانی
موجودہ حالات میں فنکاروں کو ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے بجائے، متحد ہو کر آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے، اداکارہ
منگل 1 جولائی 2025 18:39

(جاری ہے)
ثروت نے کہا کہ موجودہ حالات میں فنکاروں کو ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے بجائے، متحد ہو کر آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ بیرونِ ملک کام کرنے والے فنکاروں کو بدنام کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا بلکہ قوم کی یکجہتی متاثر ہوتی ہے۔واضح رہے کہ نادیہ خان نے حالیہ دنوں میں بھارت اور پاکستان کے تنائو کے بعد پاکستانی فنکاروں فواد خان، ہانیہ عامر، راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم پر تنقید کی تھی کہ انہوں نے کھل کر بھارت کے خلاف موقف نہیں اپنایا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Charlie Sheen

Emily Deschanel

Abhishek Kapoor

Shailene Woodley

Sam Smith

Christine Taylor

Winona Ryder

Komal Rizvi

kubra khan

Jodelle Ferland

rubi anam

shamita shetty
Showbiz News In Urdu
-
اسماء عباس کو شفالی کی موت پر افسوس کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
-
نادیہ خان محلے کی عورت بن کر نہ چیخیں، وقار سے بات کریں، ثروت گیلانی
-
سمندر کنارے لنچ، احد رضا میر اور دنانیر مبین کی ڈیٹنگ کی افواہیں زور پکڑ گئیں،سوشل میڈیا پر ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
-
بیٹے شہروز نے میری زندگی بدل دی، بہروز سبزواری
-
کرینہ کپور نے سیف علی خان پر حملے کے بعد خاموشی توڑ دی
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ
-
پاکستانی گلوکار کا پاک چین دوستی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا انوکھا انداز
-
فلم ایف1 : دی مووی نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا