لاہور، یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار
منگل 22 جولائی 2025 22:52

(جاری ہے)
پولیس نے کہاکہ دونوں ملزمان نے شانی ٹائیگر نامی شخص کے کہنے پر رجب بٹ کے گھر فائرنگ کی تھی، رجب بٹ کی سوشل میڈیا پر شہزاد بھٹی نامی نوجوان سے تلخ کلامی ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق شہزاد بھٹی کے کہنے پر شانی ٹائیگر نے شوٹرز بھیجے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے سی سی ڈی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Emily Bett Rickards

Mark Harmon

Humera Arshad

Soha Ali Khan

Tom Hanks

Hamid Ali Khan

Shreya Ghoshal

Claire Forlani

Megha

Syed Noor

Ayesha Khan

Kit Harington
Showbiz News In Urdu
-
لاہور، یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار
-
انڈسٹری میں شادی شدہ مردوں کا دوسروں پرغلط نظریں ڈالنا ،عام ایسے ماحول سے تھک چکی ہوں، علیزے شاہ
-
کیریئر کے آغاز پر ایک سینماء مالک نے بدتمیزی کی ، کامیابی پر ادب احترام سے پیش آیا،ہارون شاہد
-
مکافاتِ عمل ضرور ہوتا ہے، ایسے سینئرز پر دھیان نہ دیں، عروہ حسین نے علیزے کی حمایت کردی
-
فلمسٹار لائبہ خان کے پائوں میں موچ آگئی،ڈاکٹر زنے ایک ماہ بیڈ ریسٹ کا مشورہ دے دیا
-
گلوکار ممتاز علی نے شاعر وقار علی خان(امریکہ) کا لکھا ہوا خصوصی ترانہ’’آئواپنی فوج کو سلام کریں‘‘کا ویڈیو مکمل کرلیا
-
حمیرا اصغر کے فلیٹ سے 5مٹی کے برتن سے ملنے والے سفید پائوڈر نے تفتیش کاروں کو الجھن میں ڈال دیا
-
حمیرا اصغر کرایہ داری تنازعے میں جان سے گئیں مالک مکان کے کیس کی دستاویزات منظر عام پرآگئیں