- Home
- شوبز
- انڈسٹری میں شادی شدہ مردوں کا دوسروں پرغلط نظریں ڈالنا ،عام ایسے ماحول سے تھک چکی ہوں، علیزے ..
انڈسٹری میں شادی شدہ مردوں کا دوسروں پرغلط نظریں ڈالنا ،عام ایسے ماحول سے تھک چکی ہوں، علیزے شاہ
منگل 22 جولائی 2025 22:52

(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں علیزے نے بتایا کہ صرف چند اور مخصوص پراجیکٹس میں کام کر رہی ہوں کیونکہ شوبز انڈسٹری میں وقت پر ادائیگیاں نہیں ہوتیں، اکثر اپنی محنت کی کمائی کیلئے 3 سے 4 ماہ تک انتظار کرنا پڑتا ہے اور بار بار یاد دہانی کے باوجود بھی چیکس کلیئر نہیں ہوتے، میں اب صرف وہاں کام کروں گی جہاں عزت اور وقت پر معاوضہ دیا جائے۔
اداکارہ نے کہا کہ انڈسٹری میں شادی شدہ مردوں کا دوسروں پر غلط نظریں ڈالنا عام ہے اور میں اس قسم کے ماحول کا سامنا کرتے کرتے تھک چکی ہوں۔ علیزے شاہ نے کہا کہ مجھے اکثر لباس یا انداز پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، حالانکہ میں نے کبھی کام کیلئے کوئی غلط راستہ اختیار نہیں کیا۔اداکارہ نے کسی کا نام لئے بغیر کہا کہ مجھے بدنام کرنے کے لیے پیسے خرچ کیے گئے، سوشل میڈیا پیجز کو پیسے دے کر میرے خلاف مہم چلائی گئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Hina Altaf

Gwendoline Christie

Noman Masood

Ranbir Kapoor

Armie Hammer

Juggan Kazim

Sunil Shetty

Abeel Javed

Scott Cooper

Payal Chuadhry

Sohail Khan

Ayeza Khan
Showbiz News In Urdu
-
لاہور، یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار
-
انڈسٹری میں شادی شدہ مردوں کا دوسروں پرغلط نظریں ڈالنا ،عام ایسے ماحول سے تھک چکی ہوں، علیزے شاہ
-
کیریئر کے آغاز پر ایک سینماء مالک نے بدتمیزی کی ، کامیابی پر ادب احترام سے پیش آیا،ہارون شاہد
-
مکافاتِ عمل ضرور ہوتا ہے، ایسے سینئرز پر دھیان نہ دیں، عروہ حسین نے علیزے کی حمایت کردی
-
فلمسٹار لائبہ خان کے پائوں میں موچ آگئی،ڈاکٹر زنے ایک ماہ بیڈ ریسٹ کا مشورہ دے دیا
-
گلوکار ممتاز علی نے شاعر وقار علی خان(امریکہ) کا لکھا ہوا خصوصی ترانہ’’آئواپنی فوج کو سلام کریں‘‘کا ویڈیو مکمل کرلیا
-
حمیرا اصغر کے فلیٹ سے 5مٹی کے برتن سے ملنے والے سفید پائوڈر نے تفتیش کاروں کو الجھن میں ڈال دیا
-
حمیرا اصغر کرایہ داری تنازعے میں جان سے گئیں مالک مکان کے کیس کی دستاویزات منظر عام پرآگئیں