- Home
- شوبز
- حمیرا اصغر کرایہ داری تنازعے میں جان سے گئیں مالک مکان کے کیس کی دستاویزات منظر عام پرآگئیں ..
حمیرا اصغر کرایہ داری تنازعے میں جان سے گئیں مالک مکان کے کیس کی دستاویزات منظر عام پرآگئیں
اداکارہ اورمالک مکان کے درمیان کرایہ داری کا معاہدہ 20 دسمبر 2018کو طے پایا ، جس میں سالانہ 10 فیصد کرایہ بڑھانے کی شرط بھی شامل تھی،سرکاری دستاویز
منگل 22 جولائی 2025 17:40

(جاری ہے)
عدالتی کاغذات کے مطابق 2019-20 کے دوران حمیرا نے 40 ہزار روپے واجب الادا چھوڑے، جو اگلے برس بڑھ کر 92,400 روپے ہوگئے۔
مجموعی طور پر 2019 سے 2023 کے دوران واجب الادا رقم 5 لاکھ 35 ہزار 84 روپے تک پہنچ چکی تھی۔عدالت کو بتایا گیا کہ حمیرا نے متعدد نوٹسز کے باوجود اپنا جواب داخل نہیں کیا، جس پر 21 ستمبر 2023 کو عدالت نے فلیٹ خالی کرنے کا حکم جاری کیا۔ بعد ازاں 2024 میں مالک مکان نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کے لیے ایگزیکیوشن کی درخواست دائر کی، جس پر 26 مارچ 2025 کو عملدرآمد کا حکم جاری ہوا۔خیال رہے کہ حمیرا کی لاش ملنے سے کچھ روز قبل مالک مکان نے فلیٹ کا تالہ توڑ کر قبضہ دلوانے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔پولیس واقعے کی مکمل تفتیش کر رہی ہے، اور اس وقت حمیرا کی موت کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Joanna Christie

Aidan Turner

Sana Khan

Badar Khalil

usman mukhtar

John Stamos

Alyy Khan

Syed Noor

Nayyara Noor

Ali Larter

Armaan Kohli

Katie Holmes
Showbiz News In Urdu
-
لاہور، یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار
-
انڈسٹری میں شادی شدہ مردوں کا دوسروں پرغلط نظریں ڈالنا ،عام ایسے ماحول سے تھک چکی ہوں، علیزے شاہ
-
کیریئر کے آغاز پر ایک سینماء مالک نے بدتمیزی کی ، کامیابی پر ادب احترام سے پیش آیا،ہارون شاہد
-
مکافاتِ عمل ضرور ہوتا ہے، ایسے سینئرز پر دھیان نہ دیں، عروہ حسین نے علیزے کی حمایت کردی
-
فلمسٹار لائبہ خان کے پائوں میں موچ آگئی،ڈاکٹر زنے ایک ماہ بیڈ ریسٹ کا مشورہ دے دیا
-
گلوکار ممتاز علی نے شاعر وقار علی خان(امریکہ) کا لکھا ہوا خصوصی ترانہ’’آئواپنی فوج کو سلام کریں‘‘کا ویڈیو مکمل کرلیا
-
حمیرا اصغر کے فلیٹ سے 5مٹی کے برتن سے ملنے والے سفید پائوڈر نے تفتیش کاروں کو الجھن میں ڈال دیا
-
حمیرا اصغر کرایہ داری تنازعے میں جان سے گئیں مالک مکان کے کیس کی دستاویزات منظر عام پرآگئیں