پروڈیوسر محمد شفیق نے کراچی پی ٹی وی سینٹر پر بھی پاؤں جمالیئے
جمعرات 25 جون 2015 20:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جون۔2015ء) پی ٹی وی لاہور سینٹر کے پروڈیوسر محمد شفیق نے کراچی پی ٹی وی ٹرانسفر ہونے کے بعد کراچی سینٹر پر بھی پاؤں جما لئے۔ انہوں نے پی ٹی وی کراچی سے سہون شریف کے میلے پر ڈاکو مینڑی‘ بنائی جو بہت پسند کی گئی۔ محمد شفیق نے بتایا کہ وہ عیدالفطر کیلئے خصوصی کامیڈی کھیل بھی کرینگے۔
(جاری ہے)
محمد شفیق لاہور پی ٹی وی سینٹر پر بھی اچھے ڈرامہ پروڈیوسرزمیں شمار ہوتے تھے۔
اب جلد وہ پی ٹی وی کراچی سے بھی ایک نئی ڈرامہ سیریل ڈائریکٹ کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پی ٹی وی کراچی کے جنرل منیجر عطااللہ بلوچ‘ ایگزیکٹو پروگرام منیجر صوفیہ عنیفہ الحسینی اور دیگر تمام پروڈیوسرز سے بہت تعاون اور پیارملا ہے۔ یہاں کا ماحول پیشہ وارانہ ہے جو مجھے سپورٹ کر رہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Yasir Nawaz Baloch
Rachel Nichols
Aaron Taylor-Johnson
Talat Hussain
Asad Malik
Ashley Johnson
raftaar
Elisha Cuthbert
Anwar Maqsood
Hareem Farooq
Natalie Alyn Lind
Ghulam Mohiuddin
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے