- Home
- شوبز
- عائشہ عمرکوایک سرمایہ کاری میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا، قرض نہ اتارسکنے کی وجہ سے اچانک لاپتہ ..
عائشہ عمرکوایک سرمایہ کاری میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا، قرض نہ اتارسکنے کی وجہ سے اچانک لاپتہ ہوگئیں‘ ڈاکٹرعمرعادل
ہفتہ 2 اگست 2025 22:08

(جاری ہے)
بتایا جا رہا ہے کہ وہ مجموعی طور پر تقریباً 4 کروڑ روپے کی مقروض ہیں۔
ڈاکٹر عمر کا کہنا ہے کہ عائشہ کے دو بیٹے ہیں جو ان کے ساتھ ہیں،ان کی زندگی کو خطرات لاحق تھے، اسی لیے انہوں نے کبھی ان کے خلاف کوئی بات نہیں کی۔انہوں نے مزید بتایا کہ عائشہ ایک مضبوط مالی بیک گرائونڈ رکھتی ہیں لیکن ان کے گھر والوں نے بھی اس مشکل وقت میں ان کی مدد نہیں کی۔عائشہ اکثر عمر عادل سے کہتی تھیں کہ کہ ان کی ایسے شخص سے شادی کروا دی جائے جو ان کا قرض ادا کر سکے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

raheela agha

Lucas Black

Tanushree Dutta

Amrita Rao

Abida Parveen

Audrey Hepburn

Milind Soman

Amber Heard

Shahida Mini

Hammad Farooqi

saim ali

Shruti Haasan
Showbiz News In Urdu
-
ڈرامہ انڈسٹری کو اچھے لکھاریوں کی ضرورت ہے، سجل علی
-
عائشہ عمرکوایک سرمایہ کاری میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا، قرض نہ اتارسکنے کی وجہ سے اچانک لاپتہ ہوگئیں‘ ڈاکٹرعمرعادل
-
گیت نگار شکیل بدایونی کی109 ویں سالگرہ (کل)منائی جائیگی
-
میری شادی خطرے میں ہے، شوہر کو مجھ سے شکایت ہی: عتیقہ اوڈھو
-
عمران اشرف کی فلم’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘رواں ماہ سینماگھروں کی زینت بنے گی
-
حدیقہ کیانی کی51ویںسالگرہ 11 اگست کو منائی جائیگی
-
اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی
-
سنگر اخلاق احمد کی 26ویں برسی 4اگست کو منائی جائیگی