اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی
نادرہ کو 6اگست 1995ء کولبرٹی مارکیٹ لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا
ہفتہ 2 اگست 2025 11:43

(جاری ہے)
انہوں نے اپنے وقت کے مقبول ترین ہیروز کے مقابل بطور ہیروئین ساٹھ سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ان کی جوڑی مرحوم فلمی ہیرو اسماعیل شاہ کے ساتھ خوب سجتی تھی۔نادرہ کو 6اگست 1995ء کولبرٹی مارکیٹ لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Ali Rehman Khan

Osman Khalid Butt

Rabi Peerzada

Naseem Vicky

Wali Khan

Poonam Dhillon

Nida Chaudhry

Azfar Rehman

Asha Posley

Sumiya Mumtaz

anmol baloch

Gina Gershon
Showbiz News In Urdu
-
عمران اشرف کی فلم’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘رواں ماہ سینماگھروں کی زینت بنے گی
-
حدیقہ کیانی کی51ویںسالگرہ 11 اگست کو منائی جائیگی
-
اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی
-
سنگر اخلاق احمد کی 26ویں برسی 4اگست کو منائی جائیگی
-
سنگر نازیہ حسن کی 25 ویںبرسی 13اگست کومنائی جائیگی
-
نصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائیگی
-
شاہ رخ خان نے 33سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا
-
جعلی دستاویزات کا استعمال، بنگلادیشی اداکارہ شانتا پال بھارت میں گرفتار