متنازع کمنٹس نے کمل ہاسن کو مشکل میں ڈال دیا
میں ہر ہندو سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ کمل ہاسن کی فلموں کا بائیکاٹ کریں،ریاستی سیکرٹری
جمعرات 7 اگست 2025 11:44

(جاری ہے)
امر ریڈی نے اس پر کیپشن لگایا کہ میں ہر ہندو سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ کمل ہاسن کی فلموں کا بائیکاٹ کریں کیونکہ یہ سنتھانا دھرم کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ یہ پیغام دیا جائے کہ سنتھانا دھرم کے خلاف بولنے والوں کو نتائج بھگتنا پڑیں گے، پھر دیکھتے ہیں کہ کونسا اداکار ہندووں کو مذاق بنانے کی جرات کرتا ہے۔دریں اثنا دیگر کئی سیاستدانوں نے بھی کمل ہاسن پر اس حوالے سے کڑی تنقید کی اور انکی فلموں کے بائیکاٹ کی کال دی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Kabir Bedi

ishal fayaz

ananya pandey

Abida baig

Jennifer Morrison

Kriti Sanon

George Clooney

Minal Khan

Sharmeen Obaid-Chinoy

Quratulain Balouch

Whitney Cummings

Amanda Bynes
Showbiz News In Urdu
-
مقامی سینمامیں پنجابی فلم ’’چل میراپت4‘‘کا خصوصی شو دکھایا گیا
-
گلاسگو،سپائیڈر مین کے خطرناک اسٹنٹس، مداح حیران
-
سوشل میڈیا پر منفی تبصرے ذہنی صحت پر اثر انداز ہوتے ہیں، طوبی انور
-
میں شاہ رخ خان کا نہیں، کسی اور خان کا مداح ہوں،ساحر لودھی
-
ہمیش ریشمیا کا اعزاز، بلومبرگ کی پاپ پاور لسٹ میں شامل ہونے والے پہلے بھارتی فنکار
-
ہانیہ اور عاصم کی قربتیں، میرب علی کے بھائی کا جذباتی ردعمل
-
مسلم سیاستدان سے شادی کرنے والی اداکارہ سوارا بھاسکر ہندو انتہا پسندوں سے پریشان
-
وانی کپور ہانیہ اور دلجیت کے حق میں بول پڑیں