
آپریشن بنیان مرصوص
آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات
-
آپریشن بنیان مرصوص، بھارت نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں اعلیٰ بھارتی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی
راج کمار تھاپہ راجوڑی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر تھا جو اپنی رہائش گاہ پر لگنے والے گولے کے نتیجے میں شدید زخمی ہوا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، بھارتی ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 10 مئی 2025 -
-
وزیراعظم شہبازشریف آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے
وزیراعظم ملک کی موجودہ صورتحال اورآپریشن بنیان مرصوص پر قوم کو اعتماد میں لیں گے، پاک فوج کو حاصل ہونے والی کامیابیوں پربھی قوم کو آگاہ کریں گے
فیصل علوی ہفتہ 10 مئی 2025 -
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ متعدد بھارتی پوسٹیں مکمل تباہ، آرٹلری گن پوزیشن بھی اڑادی گئی
صوبہ سندھ کے علاقہ گھوٹکی میں پاک آرمی کی جانب سے بھارت کے چار ڈرونز مار گرانے کی بھی اطلاعات موصول ہوئیں
ساجد علی ہفتہ 10 مئی 2025 -
-
بھارتی ایئرڈیفنس سسٹم S400 تباہ کرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو جاری
سپرسونک میزائل سے لیس جنگی طیارے کے ذریعے بھارتی ایئرڈیفنس سسٹم تباہ کرکے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا گیا
ساجد علی ہفتہ 10 مئی 2025 -
-
پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ، ڈی جی ایم اوز کی جلد ملاقات کا امکان
کشیدگی بڑھنے کے بعد دونوں ممالک کی افواج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان آج ہاٹ لائن پر بات چیت ہوئی
ساجد علی ہفتہ 10 مئی 2025 -
-
آپریشن بنیان مرصوص پاک فضائیہ کے پائلٹوں نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کئے
دشمن کیخلاف محاذ پر جانے سے قبل ان پائلٹوں کے چہروں پر نہ کوئی جھجھک تھی اور نہ ہی کوئی خوف،اگر ہم واپس نہ آئیں تو ہماری لاشیں پرچم میں لپٹی ہوں،آپریشن بنیان مرصوص میں ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 10 مئی 2025 -
-
آپریشن بنیان مرصوص: پوری قوم مسلح افواج کیساتھ ہے، کامران اکمل کا ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل
اللہ تعالیٰ ہماری فوج کو طاقت، حفاظت اور فتح عطا فرمائے، پاکستان زندہ باد : وکٹ کیپر بیٹر کا ٹویٹ
ذیشان مہتاب ہفتہ 10 مئی 2025 -
-
پاک بھارت کشیدگی، پی سی بی کا تمام ڈومیسٹک ایونٹس ملتوی کرنے کا اعلان
ٹورنامنٹس کو ری شیڈول کرنے سے متعلق اعلان جلد کیا جائے گا، کرکٹ بورڈ
ذیشان مہتاب ہفتہ 10 مئی 2025 -
-
پاکستان بھارت کشیدگی ، وزیراعظم کا سیاسی رہنماﺅں سے ٹیلی فونک رابطہ،آپریشن بنیان مرصوص پر اعتماد میں لیا
شہباز شریف نے بلاول بھٹو،مولانافضل الرحمان، بیرسٹرگوہر، خالد مقبول ، حافظ نعیم الرحمان، خالد مگسی اور چوہدری سالک حسین سے رابطہ کرکے بھارت کے حملے، پیش آنے والی صورت ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 10 مئی 2025 -
-
جی 7 ممالک کا بھارت اور پاکستان پر کشیدگی کم کرنے پر زور
دونوں ممالک بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے براہ راست مذاکرات کریں، جی سیون
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارت میں سناٹا چھا گیا، عالمی میڈیا
افواج پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کی متعدد اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے
ہفتہ 10 مئی 2025 -
-
پاکستان کے جوابی وار کے بعد مقبوضہ کشمیر میں خوشی کا سماں ہے، حریت رہنما
پاکستان کے بھرپور جوابی وار سے بھارتی ایوانوں میں زلزلہ آگیا ہے، عبدالحمید لون
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا
پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر نے بھارت کا S-400 دفاعی سسٹم تباہ کر دیا
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
پاکستان کیخلاف حملے کی منصوبہ بندی کرنے والی اہم شخصیات مارے جانے کا انکشاف
پاکستانی ڈرونز نے نئی دہلی اور مقبوضہ کشمیر میں منصوبہ بندی کے مراکز پر حملے کئے
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
بھارتی جارحیت کیخلاف پاک بحریہ نے لڑاکا جہاز پانیوں میں اُتار دیے
بھارتی ائیرکرافٹ کیرئیر اور جہازوں کی مسلسل مانیٹرنگ کی جارہی ہے‘مس ایڈونچرکیلئے تیار ہیں ،ترجمان بحریہ بھارتی بحریہ کا کو کوئی بھی جہاز ابھی اس قدر قریب نہیں کہ پاکستان ... مزید
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
’’مودی تمہیں خبردار کیا تھا ہمارا امتحان نہ لو‘‘، سابق کور کمانڈر کوئٹہ
سابق کور کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل(ر) آصف غفور نے ٹوئٹ کی کہ ’’نصر من اللہ وفتح قریب‘‘
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
پاکستان کی فضائی حدود کل (11 مئی) دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہے گی، ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
بھارت پاکستان کی دفاعی صلاحیت کے حوالے سے غلط اندازے لگائے بیٹھا تھا ‘ محمد یاسین
بھارت کے مذموم عزائم جاری تھے جس کا منہ توڑ جواب دینا نا گزیر ہو چکا تھا‘وائس چیئرمین پسمیڈا
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
آرگینک خوراک ، مصنوعات ،جڑی بوٹیوں کو سی پیک کے زرعی منصوبوںمیں شامل کیا جائے، نجم مزاری
ہفتہ 10 مئی 2025 - -
پاک بھارت کشیدگی ، عالمی شپنگ کمپنی نے درآمدات و برآمدات پر جنگی رسک سرچارج عائد کر دیا
ہفتہ 10 مئی 2025 -
Latest News about Banyan Marsoos in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Banyan Marsoos. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.