معروف وی جے وقار ذکا برما میں مشکلات کا شکار ہوگئے
محمد علی اتوار 28 جون 2015 00:02
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کردہ پیغام میں ان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کسی شخص کی جانب سے برما کے سیکورٹی اداروں کو یہ پیغام بھجوایا گیا کہ وہ برما میں دہشت گرد تنظیموں کی فنڈنگ میں ملوث ہیں جس کے بعد برما کی پولیس کی جانب سے ان سے 7 گھنٹے تک تفتیش کی جاتی رہی اور ان کا پاس پورٹ بھی قبضے میں لے لیا گیا۔
تاہم بعد ازاں انہیں ان کا پاسپورٹ واپس کرکے انہیں برما چھوڑنے کی ہدایت کی گئی تاہم وہ اب بھی برما میں موجود ہیں اور مسلسل برما کے سیکورٹی اداروں کو چکما دیے ہوئے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Adrianne Palicki
Amy Schumer
Constance Marie
Saboor Ali
Jahanzeb Khan
Jennifer Garner
Kurt Russell
Hira Mani
Mahnoor Baloch
Kashif Mehmood
natasha baig
Mary Elizabeth Winstead
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا