گلوکار پرویز مہدی کی20ویں برسی29اگست منائی جائے گی
ہفتہ 23 اگست 2025 12:29

(جاری ہے)
انہوںنے ملکہ ترنم نور جہاں کے ساتھ پہلا یادگار گاناتک چن پیا جانداای اس مہارت سے گایا کہ ملکہ ترنم نے ریکارڈنگ کے بعد پرویز مہدی کا ماتھا چوم لیا۔ بھارت کے انتہائی مقبول پاپ سٹار گلوکار دلیر سنگھ مہدی بھی پرویز مہدی کو اپنا روحانی استاد مانتے ہیں جنہوں نے باقاعدہ پرویز مہدی کی شاگردی اختیار کر کے فن گائیکی میں کمال حاصل کیا۔ پرویز مہدی کی شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔پرویز مہد ی 29اگست 2005کو مختصر علالت کے بعد اپنے مالک حقیقی سے جا ملے تھے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Hina Sultan

Lindsay Lohan

Ashley Greene

Mahirah Khan Askari

Sangeeta

Asad Siddiqui

Wajid Khan

Kate Mara

Khalid Abbas Dar

Madhuri Dixit

Nimrah Khan

Nimrat Kaur
Showbiz News In Urdu
-
ماریہ بی بڑی مشکل میں پڑگئیں ، سائبرکرائم ایجنسی میں طلب
-
بیٹنگ ایپ کیس ، یوٹیوبرڈکی بھائی کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ،مداحوں تشویش میں مبتلا
-
ہالی ووڈ نے کلاسک فلم دی وزرڈ آف اوز کو جدید ٹیکنالوجی سے زندہ کر دیا
-
گلوکارپرویزمہدی کی20 ویں برسی 29 اگست کومنائی جائے گی
-
اردو ادب کے عظیم شاعر احمد فراز کی17ویںبرسی 25اگست کو منائی جائے گی
-
ماضی کی ناموراداکارہ و گلوکارہ نگینہ خانم کی برسی(کل)منائی جائیگی
-
مزاحیہ اداکارجمشید انصاری کی 20ویں برسی(کل) منائی جائے گی