کسی نے میرج پروپوزل بھیجا تو اس پر ضرور غور کرونگا ، سلمان خان

فیملی کی مرضی سے شادی کے لیے تیارہوں ، انٹرویو

ہفتہ 4 جولائی 2015 22:35

کسی نے میرج پروپوزل بھیجا تو اس پر ضرور غور کرونگا ، سلمان خان

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) بالی ووڈ دبنگ خان سلمان خان اپنی فیملی کی مرضی سے شادی کرنے پر تیار ہوگئے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے مجھے میرج پروپوزل بھیجا تو میں اس پر ضرور غور کرونگا ۔

(جاری ہے)

تاہم ابھی تک کبھی کسی نے شادی کی درخواست نہیں کی ۔ انہوں نے کہا کہ اپنی فیملی کی مرضی سے شادی کیلئے تیار ہوں لو میرج عام طور پر کامیاب نہیں ہوتی کیونکہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے اور اس بات کا فیصلہ میاں اور بیوی کرتے ہیں کہ شادی کے بعد زندگی کیسے بسر کریں ۔

وقت اشاعت : 04/07/2015 - 22:35:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :