بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ 30 برس کے ہوگئے
پیر 6 جولائی 2015 15:43
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ 30 برس کے ہوگئے ۔6جولائی1985کوبھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والے رنویر سنگھ نے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کاآغاز یش راج بینر کی رومینٹک کامیڈی فلم بینڈ باجا بارات سے کیا جس میں انکے مدِ مقابل انوشکا شرما نے مرکزی کردار ادا کیا۔بینڈ باجا بارات کی باکس آفس پر شاندار کامیابی سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے رنویر نے اس فلم کے لیے ڈیبیو اداکار کے کئی ایوارڈزاپنے نام کیے۔
انوشکا کیساتھ ہی رنویر سنگھ کی دوسری فلم لیڈیز ورسز رکی بہل بھی باکس آفس پر اچھا بزنس کرنے میں کامیاب رہی اور ناقدین کی جانب سے اْن کی کارکردگی کو بیحد سراہا گیا۔گذشتہ سال رنویر سنگھ کی دو فلمیں لٹیرااور رام لیلا سینما گھروں کی زینت بنیں جس میں سے لٹیرا تو خاطر خواہ بزنس نہ کرسکی تاہم رنویر کی کارکردگی کو ناقدین کی جانب سے بیحد سراہا گیا جبکہ رام لیلا باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
ارجن کپور
Arjun Kapoor
رنویر سنگھ
Ranveer Singh
پریانکا چوپڑا
Priyanka Chopra
انوشکا شرما
Anushka Sharma
فرحان اختر
Farhan Akhtar
Famous Showbiz Stars
Kate Winslet
Soha Ali Khan
M. Night Shyamalan
Deepak Dobriyal
Sonam Kapoor
Daniela Melchior
Paul Rudd
Raveena Tandon
Will Ferrell
Shaista Jabeen
Naseebo Lal
Parineeti Chopra
Showbiz News In Urdu
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار محمد ندیم نےتیسری پوزیشن حاصل کی
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا