لندن ،روبی ولیم کے زیر استعمال اشیاء کی نیلامی

نیلامی سے حاصل رقم بچوں کی فلاح وبہبود پر خرچ کی جائیگی

جمعہ 17 جولائی 2015 10:59

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء) لندن کے نیلام گھر میں گلوکار روبی ولیم کی زیر استعمال اشیا کی نیلامی کی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لندن کے نیلام گھر میں گلوکار روبی ولیم کے زیر استعمال چیزوں کی نمائش کی گئی ، روبی ولیم کی اچانک آمد نے نیلامی کے دوران مداحوں کو خوش کردیا ،نیلامی سے حاصل رقم بچوں کی فلاح و بہبود پر خرچ کی جائیگی۔

وقت اشاعت : 17/07/2015 - 10:59:50

Rlated Stars :