- Home
- شوبز
- پاکستانی فلم انڈسٹری جلد اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی، اداکارہ صائمہ خان ..
پاکستانی فلم انڈسٹری جلد اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی، اداکارہ صائمہ خان
جمعہ 17 جولائی 2015 13:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء) نامور اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری جلد اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ صائمہ خان نے کہا کہ کو شش کرتی ہوں کہ جتنا بھی کام کروں اس کے ساتھ انصاف کروں کیونکہ کام پر توجہ نا ہونے کہ سسب کام میں وہ جھلک نظر نہیں آتی جس کے لئے ڈائریکٹرکوشش کرتے ہیں‘ اب بھی پاکستان میں کئی ایسی اداکارائیں ہیں جو ڈرامہ میں اپنی حقیقت سے قریب تر فن اداکاری کے بل بوتے پر اپنی صلاحیتیوں کا اظہار کر رہی ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Deedar
Jennifer Jason Leigh
Iswarya Menon
Ice Cube
Anthony Michael Hall
Hassan Ahmed
Vanessa Hudgens
Noor Jehan
Jamie Bell
nadra chaudhry
Mehdi Hassan
Daniel Day-Lewis
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا