کوانٹیکو کی ریکارڈنگ کے دوران سیٹ پر اپنے مردہ یا زندہ ہونے بارے پتہ نہیں چل رہا تھا، پریانکا چوپڑا

بدھ 29 جولائی 2015 15:44

کوانٹیکو کی ریکارڈنگ کے دوران سیٹ پر اپنے مردہ یا زندہ ہونے بارے پتہ نہیں چل رہا تھا، پریانکا چوپڑا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ امریکی ٹی وی شؤ کو انٹیکو کی ریکارڈنگ کے دوران اتنی تھک گئی تھی کہ سیٹ پر مجھے یہ تک نہیں پتہ تھا کہ زندہ ہوں یا مرگئی ہوں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بیک وقت 17.5 گھنٹوں تک میں نے شوٹنگ کی اور اس دوران میرے اعصاب نے میرا ساتھ دینا چھوڑ دیا تھا ۔

(جاری ہے)

میری کوم سٹار وہ پلی بھارتی اداکارہ ہیں جو کہ امریکی سیریز کے مرکزی کردار کے لئے منتخب کیا گیا تھا اور شوٹنگ کا آغاز ان کے لئے خاصا سنسنی خیز تھا ۔

وقت اشاعت : 29/07/2015 - 15:44:39

Rlated Stars :