بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اپنے ساتھی اداکار ابھیشیک بچن کے ہاتھوں تنقید کا نشانہ بن گئیں
سمیرا فقیرحسین جمعرات 13 اگست 2015 14:07
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) : بالی وڈ فلم ”پیکو“ کی پارٹی پر ڈمپل کوئین دیپکا پاڈوکون اپنے ساتھی اداکار ابھیشیک بچن کو مدعو کرنا ہی بھول گئیں جس کے بعدانہیں ابھیشیک کی جانب سے سے بلا واسطہ تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا. تفصیلات کے مطابق ابھیشیک بچن کو انڈسٹری میں انتہائی سلجھا ہوا، اور کم غصیلہ انسان تصور کیا جاتا ہے.
تاہم ابھیشیک بچن کے حالیہ دئے گئے ایک بیان میں بلا واسطہ دیپکا پڈوکون کے مخالف تصور کیا گیا. یہ سب کچھ ہفتے قبل شروع ہوا جب دیپکا پڈوکون نے ایک پارٹی رکھی اور اس میں ساتھی اداکر ابھیشیک بچن کو مدعو ہی نہیں کیا. تاہم ابھشیک بچن نے اس پارٹی کو لے کر اپنے جذبات کو قابو میں رکھتے ہوئے کسی طرح کا تاثر نہیں دیا.(جاری ہے)
بلکہ یہ کہا کہ میں دوبارہ دیپکا کے ساتھ کام کرنا پسند کروں گا.
ابھیشیک بچن اور دیپکا فلم ہیپی نیو ائیر میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے تھے تاہم اس فلم میں کنگ خان نے بھی اپنی داکاری کے جوہر دکھائے . تاہم جب دیپکا سے ابھیشیک سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے ایک قہقہ لگایا. جبکہ ابھیشیک بچن کا کہنا تھا کہ اگر کوئی مجھے کسی دعوت میں نہ بھی بلائیں تو میں یہی سمجھوں گا میں ایک باوقار اور اچھی تربیت کا حامل ہوں، جس کے باعث میں ان کے لیے دل میں کوئی خفت نہیں رکھ سکتا. ابھیشیک کے اس بیان کے بعد سب کو معلوم تھا کہ انہوں نے یہ کیوں اور کس کے بارے میں کہا ہے. تاہم دیپکا کو یہ سمجھ آیا یا نہیں...Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Bipasha Basu
Priyanka Chopra
Janhvi Kapoor
Jackie Sandler
Cara Delevingne
Alexandra Daddario
Abid Ali
kiran haq
Emmanuelle Béart
Hilary Swank
Shaan Shahid
Rubén Blades
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے ناموراداکار نعیم ہاشمی کی48 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی