بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اپنے ساتھی اداکار ابھیشیک بچن کے ہاتھوں تنقید کا نشانہ بن گئیں
سمیرا فقیرحسین جمعرات 13 اگست 2015 14:07
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) : بالی وڈ فلم ”پیکو“ کی پارٹی پر ڈمپل کوئین دیپکا پاڈوکون اپنے ساتھی اداکار ابھیشیک بچن کو مدعو کرنا ہی بھول گئیں جس کے بعدانہیں ابھیشیک کی جانب سے سے بلا واسطہ تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا. تفصیلات کے مطابق ابھیشیک بچن کو انڈسٹری میں انتہائی سلجھا ہوا، اور کم غصیلہ انسان تصور کیا جاتا ہے.
تاہم ابھیشیک بچن کے حالیہ دئے گئے ایک بیان میں بلا واسطہ دیپکا پڈوکون کے مخالف تصور کیا گیا. یہ سب کچھ ہفتے قبل شروع ہوا جب دیپکا پڈوکون نے ایک پارٹی رکھی اور اس میں ساتھی اداکر ابھیشیک بچن کو مدعو ہی نہیں کیا. تاہم ابھشیک بچن نے اس پارٹی کو لے کر اپنے جذبات کو قابو میں رکھتے ہوئے کسی طرح کا تاثر نہیں دیا.(جاری ہے)
بلکہ یہ کہا کہ میں دوبارہ دیپکا کے ساتھ کام کرنا پسند کروں گا.
ابھیشیک بچن اور دیپکا فلم ہیپی نیو ائیر میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے تھے تاہم اس فلم میں کنگ خان نے بھی اپنی داکاری کے جوہر دکھائے . تاہم جب دیپکا سے ابھیشیک سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے ایک قہقہ لگایا. جبکہ ابھیشیک بچن کا کہنا تھا کہ اگر کوئی مجھے کسی دعوت میں نہ بھی بلائیں تو میں یہی سمجھوں گا میں ایک باوقار اور اچھی تربیت کا حامل ہوں، جس کے باعث میں ان کے لیے دل میں کوئی خفت نہیں رکھ سکتا. ابھیشیک کے اس بیان کے بعد سب کو معلوم تھا کہ انہوں نے یہ کیوں اور کس کے بارے میں کہا ہے. تاہم دیپکا کو یہ سمجھ آیا یا نہیں...مزید اہم خبریں
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
75 ہزار سال قبل وفات پانے والی خاتون کا چہرہ تیار
-
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
جنرل اسمبلی فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی منظوری کے لیے سکیورٹی کونسل پر دبائو ڈالے،پاکستان
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.