ایشوریا رائے کی فلم “جذبہ” کا ٹریلر27اگست کو ریلیز ہوگا
اتوار 16 اگست 2015 12:43
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن کی فلم جذبہ کا ٹریلر27اگست کو ریلیز ہوگا۔ ایشوریا کی اس فلم کا بیتابی سے انتظار کیا جارہا ہے کیونکہ یہ فلم ایشوریا کی طویل عرصے کے بعد ریلیز ہونے والی کوئی فلم ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے بیٹی ارادھیا بچن کی پیدائش کے بعد سے کوئی فلم سائن نہیں کی تھی اور سنجے گپتا کی جذبہ ان کی کم بیک کے بعد پہلی فلم ہے۔
اس فلم میں ایشوریا کے مقابل عرفان خان دکھائی دیں گے۔ عرفان خان اور ایشوریا کی جوڑی اس قدر ناقابل تصور سمجھی جارہی ہے کہ ہر شخص ٹریلر دیکھنے کیلئے بیتاب ہے۔ اس کے علاوہ اس فلم میں اداکارہ شبانہ اعظمی، چندن رائے ، جیکی شیروف کو بھی ایکشن میں دیکھا جاسکے گا۔ یہ فلم 9اکتوبر کو ریلیز ہوگیRlated Stars :
ایشوریا رائے بچن
Aishwarya Rai Bachchan
شبانہ اعظمی
Shabana Azmi
عرفان خان
Irrfan Khan
جیکی شروف
Jackie Shroff
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sam Claflin
Hamid Rana
Laxman Utekar
Arshad Mehmood
Mehwish Noor
Laiba khan
Abida Parveen
Shaista Jabeen
taha hussain
Zoe Kazan
Sandeepa Dhar
benita david
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا