پاکستان کے معروف کامیڈین اللہ رکھا پیپسی انتقال کرگئے
منگل 7 جولائی 2026 17:42
(جاری ہے)
اللہ رکھا پیپسی نے مختلف نیوز چینلز کے کامیڈی شو میں بھی کام کیا، اپنی آخری سانسوں تک وہ ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام کے ذریعے لوگوں کے چہروں پر ہنسی بکھیرتے رہے۔
کامیڈین کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہوا، اس حوالے سے نجی ٹی وی کے میزبان اداکار محسن عباس حیدر نے انسٹاگرام اسٹوری پر کامیڈین کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ 'میرے لاڈلے فنکار دوران ریکارڈنگ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے چل بسے۔اللہ رکھا پیپسی کی موت کی خبر نے ان کے چاہنے والوں کو افسردہ کردیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Logan Lerman
Zac Efron
Ashir Azeem
Imran Aslam
Azfar Rehman
Catherine Oxenberg
Gauri khan
Aditya Roy Kapur
Helen McCrory
Shakeel
Saira Naseem
Jackie Sandler
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے معروف کامیڈین اللہ رکھا پیپسی انتقال کرگئے
-
مرد ، مرد نہیں ہوتا پیسہ مرد ہوتا ہے، اداکارہ سنندا شرما
-
اداکارہ ماہ نوربلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکارہ درفشاں سے کسی قسم کا ذاتی تعلق نہیں،یوٹیوبر رجب بٹ
-
تعلیم اور نوکری والی خاتون کو گھبرانے کی ضرورت نہیں،اداکارہ اسماء عباس
-
زویا ناصرکی ڈانس پرفارمنس سوشل میڈیا صارفین کو زیادہ متاثر نہ کر سکی
-
گووندا پرطنز، سنیتا آہوجا کا اداکارہ شلپا شندے کو منہ توڑجواب
-
اداکارہ دیپیکا ککڑ کی کینسر کیخلاف جنگ میں نیا مرحلہ