پاکستان کے معروف کامیڈین اللہ رکھا پیپسی انتقال کرگئے
منگل 7 جولائی 2026 17:42
(جاری ہے)
اللہ رکھا پیپسی نے مختلف نیوز چینلز کے کامیڈی شو میں بھی کام کیا، اپنی آخری سانسوں تک وہ ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام کے ذریعے لوگوں کے چہروں پر ہنسی بکھیرتے رہے۔
کامیڈین کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہوا، اس حوالے سے نجی ٹی وی کے میزبان اداکار محسن عباس حیدر نے انسٹاگرام اسٹوری پر کامیڈین کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ 'میرے لاڈلے فنکار دوران ریکارڈنگ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے چل بسے۔اللہ رکھا پیپسی کی موت کی خبر نے ان کے چاہنے والوں کو افسردہ کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے معروف گلوکار و فنکار عارف بگٹی کی ملاقات ،لوک ثقافت، موسیقی کو نئی نسل تک منتقل کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
کراچی میں 19 ستمبر کو شاندار انٹرٹینمنٹ میوزیکل شو کا انعقاد
-
معروف گلوکار سجاد علی کی سالگرہ پیر کو منائی گئ
-
دھرمیندر کی پہلی فیملی سے متعلق بیان، ہیما مالنی دل کی بات زبان پر لے آئیں
-
رمشا خان کی بہن کی شادی، نکاح کے انداز پر نئی بحث چھڑگئی
-
میرے گانوں کو اپنی سیاست سے دور رکھیں،آریانا گرانڈے کا ٹرمپ کو واضح پیغام
-
فہد مصطفی کی نئی تصاویر، دوسری شادی کی افواہیں پھر گردش میں
-
حبیب جالب کی بیٹی کو ریڑھی لگانے سے روک دیا گیا، طاہرہ نے بھتہ طلب کرنے کا الزام عائد کردیا
-
پسے ،مستحق طبقات کی مدد محض وقتی نہیں مستقل بنیادوں پر ہونی چاہیے‘ ریشم
-
علی انصاری ، نادیہ خان کی حمایت میں سامنے آ گئے
-
تماشہ سیزن 5،جے کڈن کا ثاقب سمیر سے متعلق حیران کن دعویٰ
-
گلوکار پرویز مہدی کی21ویں برسی 29اگست کومنائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.