عمران خان نے ’بوس و کنار ‘میں عمران ہاشمی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
اتوار 30 اگست 2015 12:24
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) جیسے کہ ہم جانتے ہیں بولی ووڈ کے بولڈ اداکار عمرا ن ہاشمی فلموں میں بوس وکنار کے مناظر عکس بند کرانے میں سب سے آگے ہیں۔تاہم بولی ووڈ کے ایک اور اداکار عمران خان نے ’بوس و کنار‘ کی عکس بندی میں انھیں بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق عمران خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ’کٹی بٹی‘ میں’کوئین‘ کی ہیروئن کنگنا رناوت کے ہمراہ شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
اندرونی زرائع کے مطابق دونوں اداکار فلم کے ایک گانے میں لگاتار بوس وکنار کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ مذکورہ گانے کے دوران دونوں اداکاروں نے کتنی بار ایک دوسرے کا بوسہ لیا۔علاوہ ازیں تنقید نگاروں کا کہنا ہے کہ یہ فلم کے گانے سے بوس و کنار کا مقابلہ زیادہ دکھائی دے رہا ہےRlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Maisie Williams
Tiger Shroff
Justin Chambers
Anil Kapoor
Meaghan Martin
Natalie Dormer
Saima Khan
Rahat Kazmi
Rory Cochrane
Kiran Rao
Salma Hayek
Hassan Rana
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا