یکسانیت سے بچنے کیلئے ڈراموں کی تعداد کم کردی،عائشہ خان
پیر 31 اگست 2015 15:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء ) اداکارہ عائشہ خان نے کہا ہے کہ اس امر میں کوئی حقیقت نہیں کہ شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا ہے ، فلم و ٹی وی انڈسٹری میں اب فنکاروں کو کام کرنے میں جو مزا آرہا ہے اس کا تصور ہم نے 5 برس قبل نہیں کیا تھا۔
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارا نہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اپنے کیریئر کے سنہرے دور میں شوبز سے کیسے دور ہوسکتی ہوں ،کرداروں کی یکسانیت سے بچنے کیلئے فی الحال کم ڈرامے کررہی ہوں لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں لیا جائے کہ ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا ہے ،ہر چینل پرایک ہی چہرے کو دیکھ دیکھ کر ناظرین بھی اکتاہٹ کا شکار ہوجاتے ہیں آرٹسٹوں کو کچھ وقت کے لئے سکرین سے دور ہوجانا چاہئے۔
انہوں نے کہا ٹی وی فنکاروں کا فلموں میں کام کرنا خوش آئند امر ہے ،ہمایوں سعید ، حمزہ علی عباسی، یاسر نواز، جامی، اسدالحق و دیگر کا فلمیں بنانا اچھا اقدام ہے ،اس سے ٹی وی فنکاروں کا مورال بھی بلند ہوگیا ہے۔اب عید کے دن نئی فلم یہ جوانی پھر نہیں آنی ریلیز ہورہی ہے اسے دیکھ کر میرے فینز خوش ہوجائیں گے۔Rlated Stars :
ہمایوں سعید
Humayun Saeed
حمزہ علی عباسی
Hamza Ali Abbasi
یاسر نواز بلوچ
Yasir Nawaz Baloch
عائشہ خان
Ayesha Khan
Famous Showbiz Stars
Peter Stormare
Ryan Reynolds
Anjuman Shehzadi
Mahesh Bhatt
Jessica Biel
Stefanie Scott
Michelle Trachtenberg
Shia LaBeouf
Gemma Chan
Ronda Rousey
Manoj Joshi
Logan Lerman
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا