ہیکرز نے بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاوٴنٹ ہیک کرلیا
پیر 31 اگست 2015 15:33
نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) امیتابھ بچن بھی ہیکرز سے نہ بچ سکے ہیکرز نے بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاوٴنٹ ہیک کرلیا۔
(جاری ہے)
امیتابھ بچن سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرگرم رہنے والی بالی ووڈ کی چند نمایاں شخصیات میں سے ایک ہیں امیتابھ بچن گزشتہ کئی سال سے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے رابطے میں ہیں لیکن ہیکرز نے ان کا رابطہ مداحوں سے نہ صرف منسوخ کردیا بلکہ ان کے اکاوٴنٹ سے غیراخلاقی ویب سائٹ سے انہیں “فالو” کرادیاہے۔
امیتابھ بچن نے اپنی ٹوئٹ میں بھی کہا کہ ان کا اکاوٴنٹ ہیک کرلیا گیا ہے اور غیراخلاقی ویب سائٹ سے انہیں “فالو” کرادیا گیا ہے لیکن انہیں اس چیز کی کوئی ضرورت نہیں یہ سب کسی اور کو کرانا چاہیئے اور وہ یہ تک نہیں جانتے کہ آخر یہ کس نے کیا ہے۔ امیتابھ بچن جو کے 2010 سے ٹوئٹراکاوٴنٹ استعمال کررہے ہیں اوراب تک انہیں ایک کروڑ 60 لاکھ سے زائد افراد“فالو” بھی کرچکے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Olivia Thirlby
Zoheb Hassan
Neve Campbell
Aishwarya Nag
Elisha Cuthbert
Mohib Mirza
Asin Thottumkal
Mallika Kapoor
Lucas Black
Portia de Rossi
Juhi Chawla
Pooja Bhatt
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا