ہیکرز نے بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاوٴنٹ ہیک کرلیا
پیر 31 اگست 2015 15:33
نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) امیتابھ بچن بھی ہیکرز سے نہ بچ سکے ہیکرز نے بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاوٴنٹ ہیک کرلیا۔
(جاری ہے)
امیتابھ بچن سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرگرم رہنے والی بالی ووڈ کی چند نمایاں شخصیات میں سے ایک ہیں امیتابھ بچن گزشتہ کئی سال سے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے رابطے میں ہیں لیکن ہیکرز نے ان کا رابطہ مداحوں سے نہ صرف منسوخ کردیا بلکہ ان کے اکاوٴنٹ سے غیراخلاقی ویب سائٹ سے انہیں “فالو” کرادیاہے۔
امیتابھ بچن نے اپنی ٹوئٹ میں بھی کہا کہ ان کا اکاوٴنٹ ہیک کرلیا گیا ہے اور غیراخلاقی ویب سائٹ سے انہیں “فالو” کرادیا گیا ہے لیکن انہیں اس چیز کی کوئی ضرورت نہیں یہ سب کسی اور کو کرانا چاہیئے اور وہ یہ تک نہیں جانتے کہ آخر یہ کس نے کیا ہے۔ امیتابھ بچن جو کے 2010 سے ٹوئٹراکاوٴنٹ استعمال کررہے ہیں اوراب تک انہیں ایک کروڑ 60 لاکھ سے زائد افراد“فالو” بھی کرچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.