عظیم گائیک استاد نصرت فتح علی خان کی 29 ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی
بطور قوال اپنے کیریئر کے آغاز میں انہیں کئی بین الاقوامی اعزازات سے بھی نوازا گیا
جمعرات 13 اگست 2026 13:42

(جاری ہے)
نصرت فتح علی خان کی قوالیوں کے پچیس البم ریلیز ہوئے جن کی شہرت نے انہیں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ دلوائی۔
ان کی فنی خدمات کے صلہ میں انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا۔ وہ بیک وقت موسیقار اور گلوکار بھی تھے، 1995 میں انہیں یونیسکو میوزک ایوارڈ دیا گیا جبکہ 1997 میں انہیں گرامی ایوارڈز کیلئے نامزد کیا گیا۔ وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور محض 48 برس کی عمر میں 16اگست 1997ء کو دنیا سے کوچ کر گئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Saira arshad
Lisa Haydon
raftaar
Raheem Shah
Saira Peter
Dianna Agron
Fareed Ayaz
Kriti Sanon
Sienna Miller
Sonya Jehan
Angelina Jolie
Shreya Ghoshal
Showbiz News In Urdu
-
یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت انٹر ڈسٹرکٹ ڈویژنل ہاکی چیمپئن شپ (کل )منعقد ہوگی
-
رجب بٹ کا سالگرہ پرمبینہ طور پر سابق اہلیہ کو ہتک عزت کا نوٹس
-
دہلی ہائیکورٹ کا خوشی کپور کے حق میں بڑا حکم، مبینہ فحش مواد اور غیر مجاز اشیا ہٹانے کی ہدایت
-
بمبئی ہائیکورٹ نے سنجے دت کے پونے نائٹ کلب کو بغیر اجازت گانے چلانے سے روک دیا
-
میری بات کو غلط رنگ دیا گیا‘، خواتین سے متعلق متنازع بیان پر شہود علوی کی وضاحت
-
جشن آزادی کو تجدید عہد کے ساتھ منایا جائے پوری قوم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے
-
حیوان کا ٹیزر جاری، اکشے کمار اور سیف علی خان آمنے سامنے آگئے
-
مادھوری ڈکشت کی 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی