وحید مراد کی77 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

جمعرات 1 اکتوبر 2015 19:04

وحید مراد کی77 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اکتوبر۔2015ء) پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو اداکاروحید مراد کی77 ویں سالگرہ آج-2 اکتوبر کو منائی جائے گی وحید مراد-2 اکتوبر1938 کو کراچی میں پید اہوئے انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں 150سے زائد فلموں میں بطور ہیرواداکاری کے جوہر دکھاکر لاتعداد پرستاروں کے دلوں میں گھر کر گئے ان کی مشہور یادگار فلمیں ”اولاد، ہیرا اور پتھر شامل ہیں وحید مراد مرحوم کے پرستارا
نکی سالگرہ کی تقریبات کا اہتمام کریں گے `

وقت اشاعت : 01/10/2015 - 19:04:52

Rlated Stars :