میونخ، یوسین بو لٹ گلوکاربھی بن گئے

پیر 5 اکتوبر 2015 17:47

میونخ، یوسین بو لٹ گلوکاربھی بن گئے

میونخ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اکتوبر۔2015ء ) دنیا کے تیز ترین انسان یو سین بو لٹ نے کھیل کے میدان کے علا وہ گلو کاری میں بھی اپنا لو ہا منوا لیا ہے۔

(جاری ہے)

یو سین بو لٹ نے جر منی کے شہرمیونخ میں جاری فیسٹیول کے دوران اسٹیج پر پر فارم کرتے روایتی فوک بینڈ کو جو ائن کیا اور ما ئیک میں ایسا گایا کہ جیسے کو ئی ما ہر سنگر گا رہا ہوگا ۔`

وقت اشاعت : 05/10/2015 - 17:47:38