"سیانی فیملی"میں اداکارہ صبا پرویز اور پرویز رضا کی شا ندار کارکردگی

منگل 6 اکتوبر 2015 13:57

لاہور۔6 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اکتوبر۔2015ء)باری آڈیٹوریم میں جاری نئے تھیٹر ڈرامے "سیانی فیملی"میں اداکارہ صبا پرویز اور پرویز رضا کی پرفارمنس کو شائقین پسند کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

دونوں فنکاروں نے ایک ملاقات میں بتایا کہ اسکرپٹ اچھا اور کردار مضبوط ہوں تو پرفارم کرنے میں مزا آتا ہے ۔ہمیں خوشی ہے کہ "سیانی فیملی"کے رائیٹر و ڈائریکٹر ظفر ارشاد نے ایک معیاری ڈرامہ شروع کیا ہے اور بہت جلد باری آڈیٹوریم معیاری اسٹیج ڈراموں کے حوالے سے اہمیت اختیار کر جائے گا۔

وقت اشاعت : 06/10/2015 - 13:57:21

Rlated Stars :