معاوضہ پوچھنے کے سوال پر دبنگ خان ہو گئے برہم
جمعرات 8 اکتوبر 2015 14:36
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء)بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کے بارے میں کوئی نہیں جانتا کہ انہیں کس بات پر غصہ آجائے، اسی لئے ان سے بات بہت احتیاط سے کی جاتی ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ بھڑک جائیں۔لیکن پھر بھی ایسا ہو ہی گیا۔
(جاری ہے)
ممبئی میں بھارتی ٹی وی کے متنازع اور مقبول رئیلٹی شو ”بگ باس“ کے بارے میں میڈیا کانفرنس کے دوران جب ایک صحافی نے سلمان خان سے ان کے معاوضے کے بارے میں پوچھا تو وہ بھڑک اٹھے، انہوں نے اس صحافی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ کی تنخواہ سے کوئی دلچسپی نہیں تو پھر آپ کو میرے معاوضے میں کیوں ہے۔
سلمان خان نے کہا کہ جب بھی وہ اپنا معاوضہ بڑھاتے ہیں تو وہ اپنی ذات کے لئے نہیں ہوتا بلکہ سارے پیسے ان کی فلاحی تنظیم ”بینگ ہیومن“ میں جاتے ہیں۔ جہاں اس رقم کو دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ سلمان خان کو بالی وڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار مانا جاتا ہے، انکی آنے والی فلموں میں پریم رتن دھنپایو اور سلطان شامل ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Zeba Aali Sheikh
nicolas cage
Javed Sheikh
Samina Peerzada
Natalie Martinez
Sheheryar Munawar Siddiqui
Rowan Blanchard
Mena Suvari
Sadia Imam
Scott Cooper
Arnold Schwarzenegger
Rosamund Pike
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا