معاوضہ پوچھنے کے سوال پر دبنگ خان ہو گئے برہم
جمعرات 8 اکتوبر 2015 14:36
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء)بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کے بارے میں کوئی نہیں جانتا کہ انہیں کس بات پر غصہ آجائے، اسی لئے ان سے بات بہت احتیاط سے کی جاتی ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ بھڑک جائیں۔لیکن پھر بھی ایسا ہو ہی گیا۔
(جاری ہے)
ممبئی میں بھارتی ٹی وی کے متنازع اور مقبول رئیلٹی شو ”بگ باس“ کے بارے میں میڈیا کانفرنس کے دوران جب ایک صحافی نے سلمان خان سے ان کے معاوضے کے بارے میں پوچھا تو وہ بھڑک اٹھے، انہوں نے اس صحافی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ کی تنخواہ سے کوئی دلچسپی نہیں تو پھر آپ کو میرے معاوضے میں کیوں ہے۔
سلمان خان نے کہا کہ جب بھی وہ اپنا معاوضہ بڑھاتے ہیں تو وہ اپنی ذات کے لئے نہیں ہوتا بلکہ سارے پیسے ان کی فلاحی تنظیم ”بینگ ہیومن“ میں جاتے ہیں۔ جہاں اس رقم کو دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ سلمان خان کو بالی وڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار مانا جاتا ہے، انکی آنے والی فلموں میں پریم رتن دھنپایو اور سلطان شامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.