ماہیما چودھری بنگالی فلم ” ڈارک چاکلیٹ“ میں کام کریں گی

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 14:14

ماہیما چودھری بنگالی فلم ” ڈارک چاکلیٹ“ میں کام کریں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ ماہیما چودھری شینابور قتل کیس پر مبنی بنگالی فلم ” ڈارک چاکلیٹ “ میں کام کریں گی ۔

(جاری ہے)

شینا چودھری اس فلم میں ایشیانی بینرجی کا کردار اداکریں گی جبکہ ادکارہ یاسین بھی اس فلم میں رینابرہان کا کردار ادا کر رہی ہیں فلم کی شوٹنگ رواں ہفتے کے آخر میں شروع ہو گی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں بنگالی بول سکتی ہوں اور میں نے بنگالی سے شادی کی ہے اور یہی وجہ ہے کہ میں یہ سمجھتی ہوں کہ اس فلم کے سکرپٹ پر بخوبی کام کر سکتی ہوں ۔

وقت اشاعت : 10/10/2015 - 14:14:16