مشہورو معروف اسٹیج اداکارہ گلناز کی دلی خواہش پوری ہو گی۔

پیر 12 اکتوبر 2015 18:08

مشہورو معروف اسٹیج اداکارہ گلناز کی دلی خواہش پوری ہو گی۔

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء)مشہورو معروف اسٹیج اداکارہ گلناز کی دلی خواہش پوری ہو گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ گلناز کی دلی خواہش پوری ہو گئی ، پرانی گاڑی فروخت کر کے نئی گاڑی خرید لی ہے۔

(جاری ہے)

معروف اداکارہ گلناز نے طویل عرصے سے نئی گاڑی خریدنے کی خواہشمند تھیں اور اب انہوں نے اپنی پرانی گاڑی کو فروخت کر کے نئی گاڑی خرید لی ہے۔ اداکارہ گلناز نے نئی گاڑی خریدنے کی خوشی میں الحمرا ہال llمیں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” سجن چن ورگا “ کے فنکاروں میں مٹھائی بھی تقسیم کی ہے۔`

وقت اشاعت : 12/10/2015 - 18:08:59