بھارت میں کوئی بھی پاکستانیوں کوپرفارم کرنے سے نہیں روک سکتا ٗسلمان خان
منگل 3 نومبر 2015 23:03
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 نومبر۔2015ء) پاکستانی فنکاروں اورگلوکاروں کے ساتھ ہونے والے انسانیت سوزسلوک کے خلاف سلمان خان بھی میدان میں آگئے اور بالی ووڈ اسٹار کا کہنا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں پرفارم کرنے سے کوئی بھی نہیں روک سکتا۔
(جاری ہے)
بھارتی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سلمان خان نے کہاکہ پاکستان سے اگر کوئی فنکار بھارت آکراپنی اداکاری کے ذریعے رواداری کا پیغام دینا چاہتا ہے تو اسے بھارت آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، فن اور ادب کی کوئی سرحد نہیں ہوتی جب کہ ثقافت کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہیے۔
سلمان خان نے کہا کہ فن کا تعلق عام لوگوں سے ہے، بھارت کے پروگراموں کو پاکستان میں کافی پذیرائی ملتی ہے جو دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے بہت بہتر ہے ٗ بھارت میں بھی لوگ پاکستانی چینلز دیکھنا چاہتے ہیں اس طرح پاکستانی چینلزبھی بھارت میں آن ائیر ہونا چاہیے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Afreen Khan
Helena Bonham Carter
Asim Azhar
Shailene Woodley
Jessica Lange
Quratulain Balouch
Andrew Garfield
Mikaal Zulfiqar
Noor Ul Hassan
Tina Majorino
Ice Cube
Alishba Yousuf
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ( کل ) بدھ کو منائی جائے گی
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو