شوبز میرا اوڑھنا بچھونا ہے اور اس سے دور ی کا سوچ بھی نہیں سکتی‘ اداکارہ مدیحہ شاہ
جمعہ 13 نومبر 2015 19:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا کہ شوبز میرا اوڑھنا بچھونا ہے اور اس سے دور ی کا سوچ بھی نہیں سکتی‘شاید ہی ایسا کوئی فنکار ہوگا جسے اچھے کردار کی پیشکش ہو اور و ہ اس کردار کو نبھانے کی حامی نہ بھرے۔
(جاری ہے)
فلم انڈسٹری کے حوالے سے لوگ بہت کچھ کہہ رہے ہیں لیکن عملی طور پرکچھ نظر نہیں آرہا اس لئے میں بھی اپنا نام صرف بیان بازی کرنے والوں میں شامل نہیں کرانا چاہتی۔
اداکارہ نے کہا کہ مجھے پتہ ہے کہ میں کس طرح کا کردار نبھا سکتی ہوں اسی طرح جب کسی کردار کو فنکار پر مسلط کرنے کی کوشش کی جائے گی تو اسکے نتائج نہیں لئے جا سکتے ۔ اپنی زندگی میں مگن رہتی ہوں میں نے کبھی کسی کے بارے میں کوئی بیان دیا اور نہ کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت کرتی ہوں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Camilla Luddington
Aniqa Ali
Momina Mustehsan
Zainab Qayyum
Gigi Hadid
Pablo Schreiber
Abhishek Kapoor
kendall jenner
Emily Mortimer
Keith Stanfield
Daniel Day-Lewis
Momal Sheikh
Showbiz News In Urdu
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا
-
ام لیلیٰ شمسی کا نیا میوزک ویڈیو’’ونگاں‘‘ ریلیز کردیاگیا
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی