بھارتی فلموں‌کے اداکار سعید جعفری انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 16 نومبر 2015 13:21

بھارتی فلموں‌کے اداکار سعید جعفری انتقال کر گئے

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 نومبر 2015 ء) : بھارتی فلمی اداکار سعید جعفری انتقال کر گئے . بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سعید جعفری انتقال کر گئے . سعید جعفری کا انتقال 86 سال کی عمر میں گذشتہ روز ہوا.

وقت اشاعت : 16/11/2015 - 13:21:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :