بالی وڈ اداکار شاہد کپور اب کریں گے پروڈکشن
جمعہ 20 نومبر 2015 16:56
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 نومبر۔2015ء) شاہد کپور بالی وڈ کے وہ اداکار جنہوں نے ایک اپنے کریئر کی ابتداء ایک ایکسٹرا ایکٹر کی حیثیت سے کی پھر اپنی محنت اور لگن کے ذریعے بالی وڈ میں ایک نمایا مقام بنایا۔ شاہد کپور کا شمار آج بالی وڈ کے ٹاپ اداکاروں میں ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
شاہد کپور ایک بہترین اداکار اور ڈانسر تو ہیں ہی مگر اب یہ پروڈکشن میں بھی قدم رکھنے والے ہیں۔
خبروں کے مطابق اداکار اپنی ایک دوست کے ساتھ مل کر پروڈکشن کے فرائض سر انجام دیں گے۔ فی الحال تو فلم کا اسکرپٹ تیار کیا جا رہا ہے۔ٹائٹل کیا ہوگا اس کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ شاہد کپور کی فلم شاندار جو حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے باکس ا?فس پر کچھ اچھا تاثر نہیں چھوڑ پائی ہے۔ فلم میں عالیہ بھٹ ،شاہد کے ساتھ مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوئیں تھیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Adnan Sami Khan
Liam Neeson
Indera Kumar
Behroze Sabzwari
Patrick Swayze
Iqbal Bano
Aijaz Aslam
Sajjad Kishwar
Sarah Paulson
Norman Reedus
Akram Rahi
Abida Parveen
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا