بالی وڈ اداکار شاہد کپور اب کریں گے پروڈکشن
جمعہ 20 نومبر 2015 16:56
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 نومبر۔2015ء) شاہد کپور بالی وڈ کے وہ اداکار جنہوں نے ایک اپنے کریئر کی ابتداء ایک ایکسٹرا ایکٹر کی حیثیت سے کی پھر اپنی محنت اور لگن کے ذریعے بالی وڈ میں ایک نمایا مقام بنایا۔ شاہد کپور کا شمار آج بالی وڈ کے ٹاپ اداکاروں میں ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
شاہد کپور ایک بہترین اداکار اور ڈانسر تو ہیں ہی مگر اب یہ پروڈکشن میں بھی قدم رکھنے والے ہیں۔
خبروں کے مطابق اداکار اپنی ایک دوست کے ساتھ مل کر پروڈکشن کے فرائض سر انجام دیں گے۔ فی الحال تو فلم کا اسکرپٹ تیار کیا جا رہا ہے۔ٹائٹل کیا ہوگا اس کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ شاہد کپور کی فلم شاندار جو حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے باکس ا?فس پر کچھ اچھا تاثر نہیں چھوڑ پائی ہے۔ فلم میں عالیہ بھٹ ،شاہد کے ساتھ مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوئیں تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.