انٹرنیٹ پر عامر خان کو تھپڑ مارنے والی ویب سائٹ کے بھارت میں چرچے
محمد علی ہفتہ 28 نومبر 2015 22:54
(جاری ہے)
اس حوالے سے کچھ روز ہندو انتہاء پسند تنظیم شیو سینا کے ایک رہنما کی جانب سے عامر خان کو تھپڑ مارنے والے کو ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔
عامر خان کو حقیقت میں تھپڑ مارنے کی ہمت توکوئی نہ کرسکا تاہم اب میامی سے تعلق رکھنے والے کچھ نوجوانوں نے ایک ویب سائٹ بنائی ہے جس میں عامر خان کو کمپیوٹر پر بیٹھے بیٹھے تھپڑ رسید کیا جاسکتا ہے۔ اس ویب سائٹ کے بھارت میں کافی چرچے کیے جارہے ہیں اور اس پر عامر خان کو اب تک کل 30 ہزار مرتبہ تھپڑ رسید کیے جاچکے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Guy Ritchie
Ezra Miller
Mahirah Khan Askari
Lisa Haydon
Vinod Khanna
Kristen Schaal
Sanaa Lathan
Avan Jogia
Tahira Syed
Olga Kurylenko
Melissa O'Neil
Rohit shety
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا