عدالت کا فیصلہ سلمان خان کیلئے50ویں سالگرہ کابہترین تحفہ ہے‘زرین خان
جمعہ 11 دسمبر 2015 16:34
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈ اداکارہ زرین خان کا شمار ان اداکاراوٴں میں ہوتا ہے جنہوں نے فنی سفر کا آغاز سپر سٹار سلمان کے ساتھ کیا۔ سلمان خان کے ممبئی کورٹ کی طرف سے باعزت بری کیے جانے کی خبر سننے پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ مذکورہ فیصلہ سپر سٹار کیلئے انکی 50ویں سالگرہ کا سب سے بہترین تحفہ ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے اداکارہ زرین خان سلمان خان کے ساتھ فلم”ویر“میں مرکزی کردار ادا کرنے کے ساتھ ”ریڈی“ کے ایک گانے پر بھی پرفارم کر چکی ہیں۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ انھوں نے سلمان خان کی سالگرہ کیلئے پہلے سے پلان بنا رکھا تھا تاہم اب انھیں امید ہے کہ سپر سٹار گزشتہ پلانز کے مقابلے میں ذیادہ شاندار انداز میں سالگرہ منائیں گے۔یا د رہے سلمان خان کو گزشتہ تیرہ سال سے جاری ہٹ اینڈ رن کیس سے جمعرات کے روز ممبئی ہائی کورٹ کی طرف سے باعزت بری کر دیا گیا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Indera Kumar
Sanam Baloch
Genesis Rodriguez
Colin Hanks
Naseebo Lal
Janhvi Kapoor
Kristen Wiig
Sanjay Dutt
Shazia Manzoor
Neelo
Frankie Shaw
Michelle Pfeiffer
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا