ممبئی، بھارتی حکومت کی نے دلیپ کمار کو پدما وبھوشن ایوارڈ سے نواز دیا گیا
اتوار 13 دسمبر 2015 21:49
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13دسمبر۔2015ء) بھارتی حکومت کی جانب سے بالی ووڈ کے عظیم اداکار اور شہنشاہ جزبات دلیپ کمار کو پدما وبھوشن ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ممبئی میں گزشتہ روز دلیپ کمار کے گھر پرہی منعقدہ ایک تقریب میں بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے انہیں میڈل اور سرٹیفکیٹ دیا جب کہ حکومت کی جانب سے انہیں چادر بھی پہنائی گئی، اس موقع پر ان کی اہلیہ اور سابق ناموراداکارہ سائرہ بانو بھی موجود تھیں۔
لیجنڈری اداکار کو بھارت کا سب سے بڑا شہری اعزاز فلمی دنیا میں ان کی خدمات پردیا گیا ہے۔تقریب میں بھارتی ریاست مہارشٹرا کے گورنر،وزیراعلیٰ اور دیگر حکام بھی شریک تھے۔رواں سال 25 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر بھارتی حکومت کی جانب سے دلیپ کمار اور امیتابھ بچن سمیت دیگر اداکاروں کو پدما بھوشن ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا تھا،تاہم دلیپ کمار خرابی صحت کی وجہ سے ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں شریک نہیں ہوسکے تھے جہاں انہیں یہ ایوارڈ دیا جانا تھا اس لیئے مرکزی حکومت کی جانب سے انہیں گھر پر ہی یہ ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Joaquin Phoenix
Faisal Qureshi
Noor Hassan Rizvi
Noor Bukhari
Denzel Washington
Mamie Gummer
Babra Sharif
Joanna Vanderham
Mehreen Raheel
Michael Jackson
Rahat Fateh Ali Khan
Asim Raza
Showbiz News In Urdu
-
ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا طارق علی بسراکی شوبز رپورٹرز سے ملاقات
-
نامور پاکستانی کامیڈین منور ظریف کی 48ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار محمد ندیم نےتیسری پوزیشن حاصل کی
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا