سوشل میڈیا پر ”بدصورت“ کہنے والے کوسنجے دت کی بیٹی کا قرارا جواب
بدھ 16 دسمبر 2015 14:08
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈ سٹا ر سنجے کی بیٹی ترشلا کو حال ہی میں سماجی رابطے کی سائٹ پر ایک شخص کی طرف سے بدصورت کہتے ہوئے گالیاں دی گئیں۔ تاہم اداکار کی بیٹی نے مذکورہ شخص کو اس کی بری حرکات کابہت اچھے طریقے سے مزہ چکھایا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس شخص کی طرف سے پہلے اداکار کی بیٹی کو ڈنر ڈیٹ کی پیشکش کی گئی جب وہ نہ مانی تو وہ اوچھے ہتھکنڈوپر اتر آیا۔
ترشلا کی طرف سے چیٹ کا سکرین شاٹ لیکر انسٹاگرام پر شیئر کر دیاگیا۔ اداکار کی بیٹی نے انسٹاگرام پر سکرین شاٹ کے ساتھ تحریری پیغام میں درج کیا کہ بھائی ڈنر ڈیٹ کی پیشکش قبول کرنے سے قبل میں خوبصورت تھی بعد میں فوراً بد صورت ہو گئی۔ پس ترشلا کا یہ پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیااور وہ شخص دم دبا کر بھاگ نکلامزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Lindsay Lohan
Abhishek Bachchan
Neil Nitin Mukesh
Alexandra Breckenridge
Mehdi Hassan
Mallika Kapoor
Sharmila Tagore
Katie Holmes
AJ Michalka
Sanya Malhotra
Sharmeen Obaid-Chinoy
sultan rahi
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا