سوشل میڈیا پر ”بدصورت“ کہنے والے کوسنجے دت کی بیٹی کا قرارا جواب
بدھ 16 دسمبر 2015 14:08
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈ سٹا ر سنجے کی بیٹی ترشلا کو حال ہی میں سماجی رابطے کی سائٹ پر ایک شخص کی طرف سے بدصورت کہتے ہوئے گالیاں دی گئیں۔ تاہم اداکار کی بیٹی نے مذکورہ شخص کو اس کی بری حرکات کابہت اچھے طریقے سے مزہ چکھایا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس شخص کی طرف سے پہلے اداکار کی بیٹی کو ڈنر ڈیٹ کی پیشکش کی گئی جب وہ نہ مانی تو وہ اوچھے ہتھکنڈوپر اتر آیا۔
ترشلا کی طرف سے چیٹ کا سکرین شاٹ لیکر انسٹاگرام پر شیئر کر دیاگیا۔ اداکار کی بیٹی نے انسٹاگرام پر سکرین شاٹ کے ساتھ تحریری پیغام میں درج کیا کہ بھائی ڈنر ڈیٹ کی پیشکش قبول کرنے سے قبل میں خوبصورت تھی بعد میں فوراً بد صورت ہو گئی۔ پس ترشلا کا یہ پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیااور وہ شخص دم دبا کر بھاگ نکلامتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.