یو پی کی خواتین کے پینل کا ”بگ باس9“کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
جمعرات 17 دسمبر 2015 16:05
لکھنوٴ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء)بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی خواتین کے ایک پینل کی طرف سے سپر سٹار سلمان خان کے رئیلٹی ٹی وی شو ”بگ باس9“ کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔خواتین کے پینل کی چیف زرینہ عثمانی کی طرف سے انفارمیشن این براڈ کاسٹنگ منسٹری کو ایک خط ارسال کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
زرینہ عثمانی کی طرف سے لکھے گئے خظ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سپر سٹار کے شو میں خواتین ممبران کے خلاف مرد ممبران کے منفی رویے اور نا زیبا الفاظ کے استعمال پر پابندی عائد کی جائے۔
زرینہ نے آئی اے این ایس کو انٹرویو میں بتایا کہ شو کی گزشتہ قسط میں میل ممبران کوخواتین ممبران پرزبانی اور جسمانی تشدد کر تے ہوئے دکھایا گیا جو کسی صورت درست نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ خط کی نقول دی نشنل وومن کمیشن اور وومن اینڈ چائلڈ ویلفیئر منسٹری کو بھی ارسال کر دی گئی ہیںFamous Showbiz Stars
Vaani Kapoor
Fairuza Balk
Katie McGrath
Frida Khanam
Karla Souza
Michelle Rodriguez
Shehroz Sabzwari
Saboor Ali
Jeffrey Dean Morgan
Nida Chaudhry
Michael Showalter
Andrew Lincoln
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔