یو پی کی خواتین کے پینل کا ”بگ باس9“کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
جمعرات 17 دسمبر 2015 16:05
لکھنوٴ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء)بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی خواتین کے ایک پینل کی طرف سے سپر سٹار سلمان خان کے رئیلٹی ٹی وی شو ”بگ باس9“ کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔خواتین کے پینل کی چیف زرینہ عثمانی کی طرف سے انفارمیشن این براڈ کاسٹنگ منسٹری کو ایک خط ارسال کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
زرینہ عثمانی کی طرف سے لکھے گئے خظ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سپر سٹار کے شو میں خواتین ممبران کے خلاف مرد ممبران کے منفی رویے اور نا زیبا الفاظ کے استعمال پر پابندی عائد کی جائے۔
زرینہ نے آئی اے این ایس کو انٹرویو میں بتایا کہ شو کی گزشتہ قسط میں میل ممبران کوخواتین ممبران پرزبانی اور جسمانی تشدد کر تے ہوئے دکھایا گیا جو کسی صورت درست نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ خط کی نقول دی نشنل وومن کمیشن اور وومن اینڈ چائلڈ ویلفیئر منسٹری کو بھی ارسال کر دی گئی ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.