عرفان خان کا فیس بک اکاوٴنٹ ہیک ہو گیا
جمعہ 18 دسمبر 2015 17:29
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈ اداکار عرفان خان آجکل جیسلمیر کے دوردراز علاقے میں شوٹنگ کرانے میں مصروف ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اداکار کا سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک کا اکاوٴنٹ ہیک کر لیا گیا۔ تاہم اکاوٴنٹ ہیکروں کی طرف سے کسی بھی کاروائی سے قبل اسے جلد ہی دوبارہ بحال کرا لیا گیا۔
(جاری ہے)
بعد ازاں عرفان خان نے ویڈیو لنک کے زریعے میڈیا کو بتایا کہ انھیں اس واقعے کے متعلق علم نہیں تھا۔
انھوں نے بتایا کہ جیسے ہی انکی ٹیم کو واقعے کا علم ہوا انھوں نے کسی قسم کے نقصان سے پہلے انکا اکاوٴنٹ فوراً ریکور کرا لیا۔واضح رہے رواں سال اس سے قبل بولی ووڈ میگا سٹار امیتابھ بچن اور شاہد کپور کے اکاوٴنٹس بھی ہیک کر لئے گئے تھے۔ تاہم بعد ازاں انھیں بھی جلد بحال کرا لیا گیا تھامزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Karishma Kotak
Kashif Mehmood
Eddie Redmayne
Bobby Deol
Natasha Lyonne
Mathira
Gemma Arterton
Josh Trank
Saima Khan
Melissa O'Neil
Adrianne Palicki
Khayyam Sarhadi
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا