عمر شریف کو کمپےئرنگ کرنے کا طریقہ نہیں آتا و ہ صرف ون مین شو کرسکتے ہیں ‘ عمر شریف
ہفتہ 13 فروری 2016 13:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 فروری۔2016ء ) اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہر ہ نے کہا ہے کہ اداکار عمر شریف کو کمپےئرنگ کرنے کا طریقہ نہیں آتا و ہ صرف ون مین شو کرسکتے ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں عینی طاہرہ نے کہا کہ عمر شریف کاشمار سینئر اداکاروں میں ہوتا ہے مگروہ کسی شو کی میزبانی کے فرائض اس طریقے سے انجام نہیں دے سکتے ان کو معین اختر ، محی الدین ، نعیم بخاری اور خو ش بخت شجاعت جیسے نامور کمپےئرنگ سے کچھ نہ کچھ ضرور حاصل کرنا چاہیے ۔
عینی طاہرہ نے عمر شریف پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ کسی بھی ٹی وی لائیو شو میں عمر شریف مہمانوں کی باتوں باتوں میں تذلیل کرتے ہیں جو کسی بھی طور پر مناسب نہیں ۔ انہوں نے کہاکہ عمر شریف کوون مین شوکرنے کی عادت ہے اور عادت اب ان میں پختہ ہوچکی ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Melissa Joan Hart
Naveed Raza
Zainab Qayyum
Payal Chuadhry
Christina Hendricks
Joan Collins
Idris Elba
Gina Gershon
Toby Kebbell
eman suleman
Amy Smart
Katie Cassidy
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کا یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار