پاک بھارت میچ کے حوالے سے میرا لاعلم عجیب بیان دے ڈالا

ہفتہ 27 فروری 2016 22:02

پاک بھارت میچ کے حوالے سے میرا لاعلم عجیب بیان دے ڈالا

میر پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 فروری۔2016ء) لالی ووڈ اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرتی رہتی ہیں اور ان کے تازہ ترین بیان سے بھی وہ خبروں میں آگئی ہیں۔

(جاری ہے)

ایک نجی ٹی وی پر پاک بھارت میچ کے حوالے سے گفتگو میں میرا کاکہناتھاکہ وہ بھی میچ دیکھنے دبئی جائیں گی۔ اب یہ تو پتہ نہیں کہ اداکارہ میرا کو کیا واقعی معلوم نہیں تھا کہ پاک بھارت میچ دبئی میں نہیں بلکہ بنگلہ دیش میں ہورہا ہے تاہم یہ ضرور کہا جاسکتاہے کہ میرا کو خبروں میں رہنے کا فن خوب آتاہے۔ ۔

وقت اشاعت : 27/02/2016 - 22:02:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :