وینا ملک اپنے شوہر کے ہمراہ عام شہریوں کی طرح موٹرسائیکل پر لاہور کی سڑکوں پر گھومنے لگیں

muhammad ali محمد علی منگل 8 مارچ 2016 22:41

وینا ملک اپنے شوہر کے ہمراہ عام شہریوں کی طرح موٹرسائیکل پر لاہور کی سڑکوں پر گھومنے لگیں
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ 08 مارچ۔2015ء ) وینا ملک اپنے شوہر کے ہمراہ عام شہریوں کی طرح موٹرسائیکل پر لاہور کی سڑکوں پر گھومنے لگی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ وینا ملک ان دنوں اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ لاہور میں مقیم ہیں۔

(جاری ہے)

اس دوران وینا ملک اپنے شوہر کے ہمراہ عام شہریوں کی طرح موٹرسائیکل پر لاہور کی سڑکوں پر گھومنے لگی ہیں۔ اسی دوران ایک مداح کی جانب سے وینا ملک کی تصویر اتار کر اسے سوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر یہ تصویر کل سے گردش کر رہی ہے جس لوگوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

وقت اشاعت : 08/03/2016 - 22:41:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :