"کپوراینڈ سنز" کی وجہ سے "پی کے" کو مسترد کیا، فواد خان
اتوار 13 مارچ 2016 15:48
ممئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) معروف پاکستانی اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم “کپور اینڈ سنز” کی وجہ “پی کے” میں کام کرنے سے منع کردیا تھا۔
(جاری ہے)
فواد خان کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب انہیں فلم “پی کے“ کے ہدایتکارراج کمار ہیرانی کی جانب سے کام کی پیشکش کی گئی تھی تو وہ بہت پریشان ہوگئے تھے کیونکہ وہ اس موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہتے تھے لیکن بد قسمتی سے فلم “کپوراینڈ سنز” سے منسلک ہونے کے باعث انہیں “پی کے” میں کام کی پیش کش کو ٹھکرانا پڑا جس کا بہت افسوس بھی تھا۔
فواد خان کو فلم “پی کے” میں پاکستانی لڑکے کے کردارکی پیشکش کی گئی تھی جو انوشکا شرما کی محبت میں گرفتارہوجاتا ہے تاہم ان کے منع کرنے کے بعد وہ کرداربھارتی اداکارششانتھ سنگھ کو دیا گیا۔واضح رہے کہ اداکارکی نئی آنے والی فلم “کپوراینڈ سنز” رواں ماہ 18 مارچ کوسینما گھروں میں دھوم مچانے آ رہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nina Dobrev
Mackenzie Foy
Rani Mukerji
Werner Herzog
Tamara Taylor
Taylor Momsen
Saeed Jaffrey
Jessica Brown Findlay
Aishwarya Devan
Jawad Ahmad
Shabana Azmi
Zara Noor Abbas
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا